How to make money on twitter | How to make money on twitter in Urdu
How to make money on twitter | How to make money on twitter in Urdu |
دوستو! اگر آپ کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ How to make money on twitter | How to make money on twitter in Urdu تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے۔ اس پوسٹ کا کوئی بھی جملہ یا لائن skip کیے بغیر آخر تک پڑھیں۔ امید ہے کہ آپ کو اپنے ذہن میں موجود سوال
How to make money on twitter | How to make money on twitter in Urdu کے بارے میں مکمل جواب ، جانکاری اور معلومات حاصل ہو جائیں گی۔
چلیں اب وقت ضائع کیے بغیر پوسٹ کی جانب بڑھتے ہیں ۔
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ٹویٹر Twitterسے پیسے کیسے کمائے جائیں؟ چاہے آپ بلاگرBlogger ہوں یا کسی کاروبار کے مالک ، آپ کے پاس ممکنہ طور پر اپنے برانڈ یا کاروبار کو فروغ دینے کے لیے ٹوئٹر اکاؤنٹTwitter Account ہونا چاہیے۔ چونکہ ٹویٹرTwitter لگ بھگ 126 ملین سے زائدیومیہ فعال(Active) صارفین(Users) کے ساتھ سب سے بڑا سوشل میڈیا Social Mediaپلیٹ فارم ہے ، اس لیے یہاں آپ لاتعداد لوگوں کو اپنے کاروبار سے متعارف کروا سکتے ہیں۔
لہذا ضرور ی ہے کہ آپ مسلسل ٹویٹ (Tweet)کرتےر ہیں اور توقع رکھیں کہ
ان 126 ملین سے زائد لوگوں میں سے چند لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ کے ٹویٹس(Tweets) دیکھتے، پڑھتے اور آپ کو چیک کرتے ہیں۔
لیکن ، پیسہ کہاں ہے؟ اس پوسٹ میں ، ہم آپ کو ٹویٹرTwitter پر پیسے کمانے کے کچھ زبردست طریقے بتائیں گے۔ اس سے پہلے کہ ہم
آپ کو ٹویٹر Twitterپر پیسے کمانے کے طریقےبتائیں
، آپ کو پہلے اپنا ٹویٹر پروفائل (Twitter Profile)اور اپنی فالورز لسٹ( Followers List) بنانا ہوگی۔ تو ، آئیے سب سے پہلے جانتے ہیں کہ آپ ایک اچھا ٹویٹرTwitter پروفائل Profileبنانے اور اپنے من پسند سامعین(Audiences) کواپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے کیا کر سکتے
ہیں۔
"انسٹا گرام Instagramسےپیسے کیسے کمائیں؟" اس پوسٹ کو پڑھنے
کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
ٹویٹرTwitterسے پیسے کمانے کا مرحلہ 1
ایک انتہائی جاذب نظر، دل کش اور
توجہ کھینچنے والاٹویٹرTwitter پروفائل بنائیں۔ یقینا ،
اگر آپ ٹویٹر پر پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو آپ کو ٹویٹر پروفائل (Twitter Profile)کی ضرورت ہے۔ نہ صرف کوئی
عام ٹویٹر پروفائل (Twitter
Profile) بلکہ
ٹویٹس (Tweets) کے ذریعے پیسہ کماکر
دینے والااوردل موہ لینے والا پروفائل ہونا چاہیے۔ آپ کو اپنا ٹوئٹر پروفائل (Twitter Profile) کامیابی کے ساتھ ترتیب
دینے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر بڑے فنکاروں ، اداکاروں، سیاست دانوں ، بڑی
کمپنیز کے مالکوں، یا ایسے ہی کامیاب لوگوں کے ٹوئٹر پروفائل (Twitter Profile دیکھیں۔
یاد رکھیں ، اپنا ٹویٹر
پروفائل(Twitter Profile) بناتے وقت اس بات کو
یقینی بنائیں کہ مندرجہ ذیل چیزیں ضرور شامل ہونی چاہییں:
· آپ کی پروفائل فوٹو یا
آپ کی کمپنی کا لوگو ۔
·
مناسب صارف نام(Username) اور ٹویٹر ہینڈل Twitter Handle(آپ کا نام یا کمپنی کا
نام)۔
· ایک دلچسپ بائیو(﷽Bio)۔
·
آپ کی ویب سائٹ(Website) یا بلاگ (Blog)کا لنک (اگر قابل اطلاق ہو) ۔
ایک مکمل ٹویٹر پروفائل(Twitter Profile) آپ کے پیروکاروں (Followers)کو آپ کو جاننے اور آپ یا آپ کے برانڈ کے ساتھ قابل اعتماد تعلقات
استوار کرنے میں مدد دے گا۔ پیروکاروں(Followers) کی بات کررہے ہیں تو آئیے معلوم کریں کہ فالوورز(Followers) کیسے حاصل کیے جاسکتے
ہیں۔
ٹویٹرTwitterسے پیسہ کمانے کا مرحلہ
2
اپنےپیروکار(Followers) بڑھائیں
ٹویٹرTwitter پر زیرو(0) فالورز کے
ساتھ ، آپ کے ٹویٹس کو زیادہ مصروفیت نہیں ملے گی ، جس سے ٹویٹر Twitterپر پیسہ کمانے کے آپ کے
امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ تو آئیں جانتےہیں کہ آپ ٹویٹرTwitter پر پیروکار (Followers)کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ یہ بات اپنے ذہن میں بٹھالیں کہ بتدریج زیادہ پیروکار حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ
صرف پلیٹ فارم پر متحرک (Active)رہنا ہے۔ ٹویٹرTwitter پر فعال ہونے کا بالکل
سیدھا سیدھا مطلب یہ ہے کہ آپ
کو باقاعدہ مواد پوسٹ کرنے اور ٹویٹرTwitter پر دوسرے صارفین (Users)کے ساتھ ریٹویٹ (Retweet)کرنے ، پسند(Like) کرنے اور تبصرہ (Comment)کرنے کی ضرورت ہے۔
"پائی نیٹ ورکPi Network سےپیسے کیسے کمائیں؟" اس پوسٹ کو پڑھنے
کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://amizonetheworldofknowledge.blogspot.com/2021/11/how-to-make-money-from-pi-network-urdu.html
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ جو مواد ٹویٹرTwitter پر شیئر کرتے ہیں وہ آپ
کےمدعا (Niche)اور آپ کی صنعت سے متعلق ہے ۔ دوسرے لوگوں تک اپنی رسائی کو وسیع
کرنے کے لیے ہیش ٹیگ(#Hashtag) استعمال کریں۔ مثال کے طور پر ، amizonetheworldofknowledgeوہ مواد شیئر کرتا ہے جواس
کے قارئین ، یا خواہش مند
شرکا دیکھنےیا پڑھنے میں دلچسپی رکھتے
ہیں۔
اس
کے علاوہ وہ #Hashtag کا استعمال کرتاہے تاکہ اس
کی پوسٹس اس خاص قسم کے مواد کو تلاش کرنے والے صارفین کے تلاش کے نتائج میں
دکھائی دیں۔ ٹوئٹر پر متحرک رہنے سے آپ کے پروفائل پر زیادہ فالوورز متوجہ ہوں گے
اور اس سے آپ کو پہلے سے موجود فالوورز کو اپنے ساتھ جوڑے رکھنے میں بھی مدد ملے
گی۔
اپنے ٹویٹر فالورز بڑھانے کے کچھ اور آسان طریقے درج ذیل ہیں:
· اپنی صنعت/ٹارگٹ سامعین
سے متعلق لوگوں فالو(Follow) کریں۔
· اپنے ٹویٹر ہینڈل(Twitter Handle) کو اپنے ای میل دستخط(Email Signature) میں شامل کریں۔
· دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ
فارمز پر اپنے ٹویٹر پروفائل(Twitter Profile) کو فروغ دیں۔
· اپنی ٹویٹر فیڈ(Twitter Feed) کو اپنی ویب سائٹ(Website)کے ساتھ متصل(Embed)کریں۔
· آپ اپنے فالوورز(Followers)بڑھانے کے لیے اپنی ویب سائٹ(Website) پر "ٹویٹر پر ہمیں فالو کریں(Follow Us on Twitter)" پاپ اپ (Popup)بھی بنا سکتے ہیں۔
"ٹویٹر پر ہمیں فالو کریں (Follow Us on Twitter)" پاپ اپ (Popup) بنا کر ، آپ اپنی ویب سائٹ پر ٹریفک(Traffic) بڑھا سکتے ہیں اورپھر انھی صارفین(Followers) کواپنے ٹویٹر فالوورز میں
بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ دوسرا آپشن یہ ہے کہ ٹویٹر فیڈTweeter Feed کو اپنی ویب سائٹ پر سمیش
بیلون(SmashBalloon) جیسے
ٹول کا استعمال کرتے ہوئے نتھی (Embed)کرسکتے ہیں۔
سمیش
بیلون SmashBalloonکے CustomTwitter Feeds Pro کے ذریعے آپ ٹویٹر فیڈ Twitter Feed کو اپنی ورڈپریس WordPress سائٹ پر کہیں بھی آسانی سے نتھی
/منسلک کر سکتے ہیں۔ اس سے ویب
سائٹ کے وزیٹرز Visitorsکے لیے وہ زبردست مواد چیک کرنا آسان ہو
جاتا ہے جو آپ سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہوتے ہیں۔
"فیس بک Facebook سے پیسے کیسے کمائیں؟"اس پوسٹ کو پڑھنے
کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://amizonetheworldofknowledge.blogspot.com/2021/10/how-to-earn-money-from-facebook.html
آپ اپنی فیڈ میں فالو بٹنٖ
Follow Button ڈسپلے کر سکتے ہیں جس
کی بدولت صارفینUsers آپ کی ویب سائٹ چھوڑے
بغیر آپ کی پوسٹس کو پڑھ، دیکھ کر اپنے ردعمل کا اظہار کر سکتے ہیں۔
ٹویٹرTwitter
سے پیسے کیسے کمائے جائے؟
اب جب کہ آپ جان چکے ہیں
کہ ایک بہترین ٹوئٹر پروفائلTwitter Profile کیسے بنانا ہے اور زیادہ فالورز کیسے حاصل کرنے ہیں ، ہم آپ کو بتائیں گے
کہ آپ نے ٹویٹرTwitter استعمال کرتے ہوئے اپنی جیبوں کونوٹوں
کی گڈیوں سے کیسے بھرنا ہیں۔
1۔ اسپانسرڈ/اسپانسر شدہ ٹویٹس SponsoredTweets استعمال کرکے پیسے کمائیں
کیا
آپ صرف ٹویٹ بھیجنے کے لیے
پیسہ کمانا چاہتے ہیں؟ آپ اسپانسر شدہ ٹویٹس Sponsored Tweets کے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں۔ جب ٹوئٹرTwitter پر آپ کے مداحوں Followersکی بڑی تعداد موجود ہو تو
دوسری کمپنیاں دراصل آپ کو اپنی مصنوعات ، خدمات یا برانڈBrands کے بارے میں ٹویٹ کرنے کے لیے ادائیگی کریں گی۔
اگر آپ ٹوئٹرTwitter پر واقعی مقبول ہیں تو ، آپ اپنی پسند کے برانڈز Brandsتک آسانی سے پہنچ سکتے
ہیں اور ان کے پروڈکٹ کو اپنے سامعین Followersکے ساتھ بامعاوضہ ٹویٹ Tweetکے
ذریعے شئیر Shareکر سکتے ہیں۔ متبادل کے
طور پر ، بہت سارے آن لائن پلیٹ فارم ہیں جو آپ کو ان کمپنیوں سے رابطہ قائم کرنے
میں مدد فراہم کریں گے جو ٹویٹسTweets کے لیے ادائیگی کرنا چاہتے ہیں۔ ان میں سے چند ایک یہ ہیں:
اسپانسر ڈ/اسپانسر شدہ ٹویٹس
SponsoredTweets
اسپانسرڈ /اسپانسر شدہ ٹویٹس
SponsoredTweets ایک ایسا پلیٹ فارم ہے
جہاں کمپنیاں ٹوئٹرTwitter پر اثر انداز ہونے والوںInfluencers کو تلاش کر تی ہیں اور
ان سے رابطہ کرتی ہیں۔
ہر
ٹویٹ پر ادائیگی/پیڈ
پر ٹویٹ PaidPerTweet
ہر ٹویٹ پر ادائیگی /پیڈ
پر ٹویٹ
PaidPerTweet کا پلیٹ فارم مختلف کمپنیوں
کو لاکھوں سرفہرست ٹویٹر صارفین Users، معیاری اور مشہور شخصیات دونوں تک رسائی حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہاں
پر ہر ٹویٹ کی قیمت /فیس متاثر کرنے والوں Influencers کی شہرت اور ان کے فالورز کی تعداد کے لحاظ سے $ 1 سے $ 10،000 تک فی
ٹویٹ ہوتی ہیں۔
اگر آپ ایک مشہور ٹویٹر
اکاؤنٹ Tweeter Accountوالے فرد ہیں ، تو آپ
ٹویٹ Tweetکرکے فی
ٹویٹ Tweetکے
حساب سے پیسے کما سکتے ہیں۔ یہ
بھی ہو سکتا ہے کہ کمپنیاں اپنے کاروبار کو فروغ دینے کے لیے اثرانداز
ہونے والوں Influencers سے اسپانسر شدہ ٹویٹس Sponsored Tweetsخرید لیں تاکہ وہ لوگ جو آپ کے نئے سامعینFollowers ہیں اور
آپ کی آواز پر لبیک کہتے ہیں، آپ کے توسط سے ان کمپنیوں کی پروڈکٹس خرید لیں۔ یہاں ہر حال میں آپ
کی اور کمپنی کی ہرطرح سے جیت ہی جیت ہے۔
"گھر بیٹھ کر پیسے کمانے کے آٹھ بہترین
طریقے" اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://amizonetheworldofknowledge.blogspot.com/2021/10/8-how-to-make-money-from-home-urdu.html
2۔ ٹویٹر Twitterپر ملحقہ مصنوعات Affiliate Productsکی تشہیر کرکے پیسے
کمائیں
اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ Tweeter Account کومونیٹائز Monetizeکرنے کا ایک اور طریقہ الحاق کی مصنوعات Affiliate Productsکی تشہیرکرنا ہے۔ جب
زیادہ تر لوگ ملحقہ مارکیٹنگAffiliate Marketing کے بارے میں سوچتے ہیں ،تو وہ بلاگرز Bloggersکے بارے میں سوچتے ہیں کہ
وہ اپنی ویب سائٹس پر الحاق کی مصنوعات Affiliate Productsکی تشہیر کر سکتے ہیں۔ لیکن ، آپ بھی پیسہ
کمانے کے لیے ٹویٹرTwitter پر ملحقہ مصنوعات Affiliate Productsکی
تشہیر کر سکتے ہیں۔
ملحق مارکیٹنگAffiliate Marketing صرف دوسرے لوگوں کی مصنوعات Productsکی تشہیر کرنے کا عمل ہے۔ جب کوئی آپ کے اشتراک کردہ لنکShared Link کے ذریعے اس پروڈکٹ کو
خریدتا ہے تو آپ کو
اس کی اچھی خاصی کمیشن
ملتی ہیں۔ ملحق مارکیٹنگ Affiliate Marketing کے بارے میں ایک بڑی
اہم بات یہ ہے کہ آپ بالکل نئے
ہیں اور آپ کو مارکیٹنگ کی شدھ بدھ نہیں
ہے تو بھی آپ یہ کام شروع کر سکتے ہیں –
آپ کو الحاق مارکیٹنگ پروگراموں Affiliate MarketingProgramsمیں انٹری
ڈالنے کے لیے ایک بہت بڑے ٹوئٹرTwitter Account کی ضرورت نہیں ہے۔ الحاق شدہ مصنوعاتAffiliate Products تلاش کرنے کے لیے ,جن کی آپ ٹویٹرTwitter پر تشہیر کرسکتے ہیں ،ذیل
میں دیے گئے ملحق مارکیٹنگ نیٹ ورکAffiliate Marketing Network پر ایک اکاؤنٹ بنائیں۔ جیسے:
شیئراےسیلShareASale
ایمیزون ایسوسی ایٹسAmazon Associates
فلیکس آفرز FlexOffers
کلک بینک ClickBank
ہر ایری غیری ملحقہ پروڈکٹAffiliate Product کی تشہیر نہ کریں۔ اگر آپ
بغیر کسی وجہ کے ہزاروں مختلف مصنوعات کی تشہیر
کرتے ہیں تو لوگ آپ کے ٹویٹر پروفائلTwitter Profile پر توجہ نہیں دیں
گے اور آپ کے ٹارگٹ سامعینTargeted Audiences کو پتہ نہیں چلے گا کہ وہ آئے دن آپ کے توسط سے کون سی چیز یا پروڈکٹ حاصل کرنے جا رہے ہیں۔ اپنے مزاج کے مطابق صرف خاص
اور مختلف النوع قسم کی ملحقہ مصنوعات Affiliate Productsپر ایک نظر ڈالیں اور
ان میں سے منتخب کریں ۔ مختلف النوع چیزیں آپ کو کلک بینکClickBank پر مل سکتی ہیں۔
"ہیئر کلر Hair Colorبنا کر پیسے کیسے کمائیں؟"اس پوسٹ کو
پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://amizonetheworldofknowledge.blogspot.com/2021/10/how-to-make-money-by-making-hair-color.html
الحاق مارکیٹنگ Affiliate Marketingمیں کامیاب ہونے کے لیے ،
کسی
ایک خاص موضوع/ٹاپک Topicیا نچNiche کا انتخاب کرنا دانشمندی ہے۔ ایک ایسے موضوع /ٹاپک Topicیانچ Nicheکو جگہ منتخب کریں جس کے بارے میں آپ کو کافی علم ہو اور آپ اس کے بارے
میں پرجوش بھی ہوں۔
مثال کے طور پر ، ایک فوڈ بلاگرFood Blogger کو کھانا پکانا ، کھانا
اور دوسرے مشروبات کی مصنوعات Productsکے بارے میں لکھنا چاہیے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اس کے سامعین Audiencesاس قسم کی اشیاء میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس کے
علاوہ ، اس کے سامعینAudiencesیا
قارئینReaders اس زمرے میں اس کی سفارشاتRecommendations پر اعتماد کریں گے اور اس کی تیار کردہ پروڈکٹس خریدے جانے کے زیادہ
امکانات ہوں گے۔
اپنے پیروکاروںFollowers کو الحاق لنکس Affiliate Linksسے کبھی بھی دھوکا
نہ دیں اور نہ ہی کبھی انھیں کوئی جعلی لنک Spam Link بھیجیں۔ انہیں اپنے باقاعدہ مواد کے ساتھ چھان پھٹک کر
اور اچھی طرح چیک کر کے صرف درست لیگل یا قانونی Legal /Legit لنکس ہی اپنے فالورز تک بھیجیں تاکہ آپ کے پیروکاروںFollowers کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو۔ بہت سارے مشکوک روابط Suspicious Linksآپ کے اکاؤنٹ کو بھی معطل Suspendکروا سکتے ہیں۔
اہم بات:
کیا آپ اپنا الحاق پروگرام Affiliate Programترتیب دینا چاہتے ہیں یا پیسے کمانے کے مختلف
طریقے جاننا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو اس اکائونٹ کو فالوFollowکریں۔
3۔ اپنی مصنوعاتProducts کی تشہیر کرکے پیسے کمائیں
اگر آپ اپنی مصنوعات بیچتے ہیں تو ، ٹویٹرTwitter پر پیسہ کمانے کاایک
بہترین طریقہ یہ ہے کہ اپنے پیروکاروں Followersمیں ان
کی تشہیر کی جائے۔ چونکہ آپ کے
پیروکارFollowers پہلے ہی آپ کی پیروی Followکر رہے ہیں ، اس لیے ممکن ہے کہ وہ آپ کی پیش کردہ مصنوعات میں
زیادہ دلچسپی لیں۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ ٹوئٹرTwitter پر کسی پروڈکٹ کی تشہیر
کیسے کی جائے تو یہ بہت آسان ہے - صرف ایک پوسٹ شیئر کریں۔ مثال کے طور پر amizonetheworldofknowledge کی ٹویٹس چیک کریں۔
اس پوسٹ میں پروڈکٹ کی
دلکش تصویر ، پروڈکٹ کی دلچسپ تفصیل ، متعلقہ ہیش ٹیگ اور ان کی ویب سائٹ پر
پروڈکٹ کا لنک شامل ہے۔اگر آپ اپنی مصنوعات کی زیادہ فروخت
کرنا چاہتے ہیں تو ٹویٹرTwitter پر فروخت یا ڈسکاؤنٹ کی
تشہیر کریں ۔
"نیل پالش و نیل پالش ریموور بنا کر
پیسے کیسے کمائیں؟"اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://amizonetheworldofknowledge.blogspot.com/2021/10/how-to-make-money-from-nail-polish-urdu.html
ایک محدود وقت کی فروخت آپ کے ٹوئٹر فالورز Twitter
Followersکی آپ کی ویب سائٹ پر دوڑ لگادے گی۔ ہر کوئی یہی سوچے گا کہ یہ بہت اچھا سوداہے ۔ اسے پانے میں کہیں دیرنہ ہو جائے۔ ٹویٹرTwitter پر مصنوعات فروخت کرکے ، آپ
اپنی موجودہ ویب سائٹ وزیٹرز
Visitorsتک محدود رہنے کے بجائے اپنی
مصنوعات کو ٹویٹرTwitter پر لاکھوں آن لائن
خریداروں سے متعارف کروا سکتے ہیں ۔ در حقیقت ،دقیق ریسرچ اور وسیع مطالعے کے مطابق
یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹویٹر صارفینTwitter Users نے مہینے میں 6.9 بار آن لائن خریداری کی ، جبکہ دوسرے صارفین نے
مہینے میں صرف 4.3 بار آن لائن خریداری کی۔ اس کے علاوہ ، ٹویٹر صارفینTwitter Users نے 6 ماہ کی مدت میں دوسرے صارفین کی
نسبت 21.7 فیصد زیادہ رقم خرچ کرنے کا
منصوبہ بنایا۔
4۔ اپنی ویب سائٹWebsite کے لیے ٹریفک پیدا کر
کے پیسے کمائیں
اگر آپ کا کاروبار
مصنوعات Productsفروخت کرنا نہیں ہے ، تب بھی آپ اپنی
ویب سائٹWebsite کے لیے ٹریفک پیدا کرنے
یا سروس پر مبنی کاروبار کے لیے مزید لیڈز Leadsپیدا
کرنے کے لیے ٹوئٹرTwitter استعمال کر سکتے ہیں۔
مثال کے طور پر ، مشہور بلاگرزاپنی مختلف پوسٹس ٹوئٹرTwitter پر شیئر کرتے رہتے ہیں تاکہ وہ اپنے فالورز Followersکو اپنی سائٹ پر تازہ ترین اپ ڈیٹس Updates کے بارے میں آگاہ کرسکیں۔
ٹویٹر Twitterپر اپنی تازہ ترین بلاگ
پوسٹس Blog Postsشئیر کرنے سے زیادہ سے زیادہ
صارفینUsers کو آپ کی ویب سائٹ Websiteدریافت کرنے ، آپ کی ویب
سائٹ ٹریفکWebsite Traffic بڑھانے اور آپ کے بلاگنگ
کیریئرBlogging Career کو بڑھانے میں مدد ملے
گی۔ آپ ٹویٹر Twitterپر متعلقہ تھریڈزThreads اور مباحثوں کو تلاش کرکے ٹریفک اور لیڈز Leadsپیدا کرنے کے بارے میں بھی فعالActive ہو سکتے ہیں۔
سروس پر مبنی کاروبار
جیسے دانتوں کے ڈاکٹر کے دفتر کے معاملے میں ، آپ ٹویٹرTwitter پر "دندان ساز کی تلاشLooking/Searching for Dentist" یا "آپ کے اپنے شہر میں دانتوں کے ڈاکٹرDentists in your city" جیسے کلیدی الفاظ
تلاش کرسکتے ہیں۔ جب آپ کوایسے لوگوں کی
ٹویٹسTweets ملیں جو دانتوں کے
ڈاکٹروں کی تلاش میں ہیں توان سے گفتگو
شروع کردیں۔ ان کے ٹویٹس Tweetsکا
جواب ان
کے نام لے کر دیں۔ جیسے: "ارے فلاں
محترمہ بہن یا فلاں محترم صاحب ، میں دیکھ
رہا ہوں کہ آپ اس علاقے میں دانتوں کے ڈاکٹر ڈھونڈ رہے ہیں ..." اور اپنی
کاروباری ویب سائٹ Business
Websiteکا لنک Link چھوڑ دیں۔
"لپ سٹک بنا کر پیسے کیسے کمائیں؟"اس پوسٹ کو
پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
5۔ ای میل کی فہرست بناکر پیسے کمائیں
ای میل Emailکی
فہرست بنانا آپ کے کاروبار کے لیے زیادہ فروخت پیدا کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔
ای میل مارکیٹنگؑEmail
Marketing کے ذریعے
آپ اپنے صارفینUsers کو براہ راست کمپنی کی
خبریں یا اپنی تازہ ترین بلاگ پوسٹس Blog Postsشیئر کرنے ، نئی مصنوعات کا اعلان کرنے ، فلیش سیلز Flash Salesکو فروغ دینے کے علاوہ اور بہت کچھ بھیج سکتے ہیں۔
ڈبلیو پی فورمزWPForums کے مطابق ، خودکار ای میلزAutomated Mails آمدنی کو 320 فیصد تک بڑھا دیتی ہیں۔ ایک ای میل کی فہرست بنانے کے لیے ، اپنی
ویب سائٹ کے وزیٹرز Visitorsکی توجہ اپنی طرف کھینچنے سے پہلے آپ کی ویب سائٹ
Websiteدیکھنے والوں کی توجہ
حاصل کرنے کے لیے
آپشن مونسٹر
OptinMonster کا استعمال کرکے ایک ایگزٹ
اینٹ پاپ اپExit-intent Popup بنائیں۔ آپ کے وزٹرزVisitors کے ای میل پتوں Addressesکے بدلے میں لیڈ میگنیٹLead Magnet گائیڈ ، چیک لسٹ ، ای بک ،
یا ٹیمپلیٹ Templateجو
کہ بالکل مفت ہے ،کی پیش کش کرنا آپ
کی ای میل لسٹEmail List کو تیزی سے بڑھانے کا
ایک بہترین طریقہ ہے۔
آپ ٹویٹر پر اپنی ای میل
کی فہرست کیسے بڑھا سکتے ہیں؟ یہ بہت آسان ہے! آپ
کو صرف اپنے لیڈ میگنیٹ Lead
Magnetکو ٹویٹرTwitter پر اپنے ای میل لسٹ آپشن Email
List Optionلینڈنگ پیجLand Page کے لنکLink کے ساتھ شیئر کرنا ہے۔ مشہور
ٹویٹر شخصیاتFamous
Twitter Personalities کی پروفائلز دیکھیں کہ وہ اپنی ٹویٹس کو کس طرح پن کرتی ہیں تاکہ صارفین کو ان کی پروفائلز پر اترتے وقت
سب سے پہلے کون سی چیز نظر آئے گی۔
ٹویٹر پر پیسہ کمانے کی
اس حکمت عملی کے ساتھ ، آپ اپنے ٹوئٹر فالوورزTwitter Followers کو سبسکرائبرزSubscribers میں اور پھر گاہکوں کو ٹارگٹڈ ای میل مارکیٹنگ مہمات Targeted Email Marketing
Campaignsکے ساتھ تبدیل کر سکتے
ہیں۔ ایک جیتنے والی ای میل مارکیٹنگ کی حکمت عملی بنانے کے طریقوں کے بارے میں
مزید تجاویز کے لیے ، ای میل مارکیٹنگ کے لیے https://amizonetheworldofknowledge.blogspot.com کی
تمام پوسٹس پڑھیں۔
6۔ کسٹمر سروسCustom Service فراہم کرکے پیسے کمائیں
کسی بھی کامیاب کاروبار کے لیے معیاری کسٹمر
سروس Customer Serviceمہیا کرنا ضروری ہے۔
اگرچہ کسٹمر سروس Customer Serviceفراہم کرتے وقت یہ ضروری نہیں کہ آپ براہ راست پیسہ کمائیں ، یہ آپ
کو مزید لیڈزLeads پیدا کرنے اور اپنے
موجودہ گاہکوں کو برقرار رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ در حقیقت ، ہیلپ اسکاؤٹ HelpScoutکے مطابق ، 10 میں سے 7
امریکی صارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسی کمپنی کے ساتھ کاروبار کرنے کے لیے زیادہ
پیسہ خرچ کیا ہے جو بڑی سروس فراہم کرتی ہے۔ اور آج ، صارفین Usersپہلے سے زیادہ تیز اور
زیادہ آسان کسٹمر سروس Customer
Serviceچاہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ
آپ کو کسٹمر سروس Customer Serviceفراہم کرنے کے لیے ٹویٹرTwitter کا استعمال کرنا چاہیے۔ کچھ بڑی کمپنیوں جیسے UPS کے پورے ٹویٹر اکاؤنٹس Twitter Accountsکسٹمر سروس کے لیے وقف
ہیں۔
"نہانے والا صابن بنا کر پیسے کیسے
کمائیں؟حصہ اول۔"اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://amizonetheworldofknowledge.blogspot.com/2021/06/blog-post.html
ٹویٹرTwitter پر زبردست کسٹمر سروسCustomer Service فراہم کرنے کے لیے آپ کو کسی بڑی کمپنی کا مالک ہونے
کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کو صرف اپنے گاہکوں کے لیے دستیاب ہوناچاہیے اور ان کے
مسائل کو بروقت حل کرنے میں ان کی مدد کرنا ہے – اس سے آپ کے کاروبار کو مزید فروختگی میں مدد ملے گی۔
آپ کے گاہکوں کے لیے آپ کا 24/7 موجود رہنا تقریبا ممکن ہے ، جب تک کہ آپ ٹویٹر چیٹ بوٹTwitterChatBot
استعمال نہ کریں۔ ٹویٹر چیٹ بوٹTwitter ChatBot آپ کے گاہکوں کے لیے دن رات دستیاب رہ سکتا ہے اور صارفینUsers کے سوالات کے جوابات کے
لیے مصنوعی ذہانت (AI) استعمال کرتا ہے۔
اس معاملے میں ، چیٹ بوٹ ChatBotمختلف اشیاء کی سفارشRecommend کرتا ہے جو کسٹمرز کو اپنے خصوصی ایونٹSpecial Events کے لیے خریدنی چاہیے۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے کسٹمر کا اپنا ذاتی
خریدارShoper ہو۔ ٹویٹر چیٹ بوٹ Twitter ChatBotبنانا مشکل لگتا ہے ، لیکن فکر
نہ کریں۔ آپ اپنے کاروبار کے لیے آسانی سے ٹویٹر بوٹ بنانے کے لیے ManyChat جیسے ٹول کا استعمال کر سکتے
ہیں۔
7۔ خصوصی ڈسکائونٹ آفرGiveaway چلاکر پیسے کمائیں
خصوصی
ڈسکائونٹ آفر یا Giveaway آپ کے کاروبار کو فروغ
دینے اور برانڈ آگاہی پیدا کرنے کا ایک اچھا طریقہ ہے لیکن کیا یہ واقعی آپ کو
پیسہ کمانے میں مدد کرتا ہے؟ آپ قسمت کے دھنی ہیں ، یہ واقعی کام کرتا ہے۔ کیا آپ
اس کا ثبوت چاہتے ہیں؟ KnivesShipFree.com ، ایک ای کامرس اسٹور ہے جو پریمیم چاقوPremium Knives فروخت کرتا ہے ، نے ونڈو شاپرز Window Shoppersکو گاہکوں میں تبدیل کرنے کے لیے ایک خصوصی
ڈسکائونٹ آفر یا Giveawayاستعمال کیا اور فروخت
میں $ 10،000 سے زیادہ پیسے کمائے۔ لہذا ، اگر آپ ٹویٹرTwitter پر پیسہ کمانا چاہتے ہیں
تو ،اسی
طرح کی ایک خصوصی ڈسکائونٹ آفریا Giveawayدینے کی کوشش کریں۔ آپ رافل پریسRafflePress جیسے ٹولTool کا استعمال کر سکتے ہیں
، جو کہ مارکیٹ میں سب سے زیادہ طاقتور پلگ ان Strongest PlugInsمیں سے ایک ہے ۔ اس سے آپ کو خصوصی ڈسکائونٹ آفر یا Giveawayمیں
بہت ہی آسانی اور مدد ملے گی۔
ریفل پریسRafflePress کے ساتھ آپ ان کے ڈریگ
اینڈ ڈراپ گیواوے Drag and Drop Giveaway(مفت ورژن ہے) کا استعمال کرتے ہوئے کسی بھی وقت میں ایک چھوٹا
لینڈنگ پیجLanding Page بنا سکتے ہیں۔ پھر ، ٹویٹر پر اپنےخصوصی ڈسکائونٹ آفریا Giveaway کی
تشہیر کریں جیسے بومی باکس BomiBoxنے کیا تھا۔ ان میں دیے
گئے انعام ، مقابلہ کی تفصیلات اور گیو اوے Giveawayکی ایک دلکش تصویر شامل
تھی۔ اپنی پوسٹ میں ، اپنے ریفل پریسRafflePress کے لینڈنگ پیجLanding Page پر ایک لنک شامل کرنا نہ بھولیں تاکہ آپ کے پیروکارFollowers آسانی سے آپ کے مقابلے Contestمیں داخل ہو سکیں۔
"بال صفاکریم، پائوڈر، لوشن اور صابن
بنا کر پیسے کیسے کمائیں؟"اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://amizonetheworldofknowledge.blogspot.com/2021/09/hair-remover-how-to-earn-money-from.html
ریفل پریسRafflePress کے بارے میں ایک اور بڑی
چیز اس کا تصدیق شدہ بونس ایکشنVerified Bonus Action ہے۔ بونسBonus کی کاروائیاں صارفینUsers کو مخصوص کاموں کو مکمل
کرنے کے لیے اضافی اندراجات Specific Tasksدیتی ہیں ، جیسے آپ کی ویب سائٹWebsite پر کسی صفحےPage پر جانا ، ٹویٹرTwitter پر آپ کو فالو Followکرنا
، اپنی ای میل کی فہرست Email
Listمیں شامل ہونا اور بہت
کچھ۔ لہذا ، رافل پریسRafflePress کے ساتھ اپناڈسکائونٹ
آفرDiscount
Offer چلا
کر ، آپ ایک ہی وقت میں مزید فروختگی کرسکتے ہیں اور اپنے ٹویٹراکائونٹ Twitter Account کو پروموٹ
Promote کرسکتے ہیں۔
8۔ ٹویٹر اشتہارات بناکر پیسے کمائیں
اپنے کاروبار کے لیے زیادہ فروخت کرنے کا دوسرا
طریقہ ٹویٹر اشتہارات Twitter
Adsبنانا ہے۔ ٹویٹر اشتہارات
Twitter Adsآپ کے کاروبار کو آن لائن
زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں مدد کریں گے ، اس میں نہ صرف آپ کے موجودہ پیروکارFollowers ، بلکہ ٹویٹرTwitter پر دوسرے صارفینUsers بھی شامل ہوں گے۔ جتنے
زیادہ لوگ آپ کے کاروبار سے واقف ہوں گے ، آپ اتنی ہی زیادہ فروخت کر سکتے ہیں۔
ٹویٹر اشتہارات Twitter Adsفیڈ Feedمیں دوسرے ٹویٹس Tweetsکی طرح نظر آتے ہیں لیکن
ان پر واضح طور پر "پروموٹڈPromoted" لیبل لگا ہوا ہوگا۔
ٹویٹر اشتہارات Twitter Adsبہت موثر ہیں کیونکہ ان کی بدولت آپ اپنے اشتہارات Ads کو صرف صحیح لوگوں کو دکھانے کے قابل ہوتے ہیں۔ آپ
اپنے ٹویٹر اشتہاراتTwitter Ads صارفینUsers کو ان کی مخصوص دلچسپیوں
، ڈیموگرافکسDemographics یہاں تک کہ ٹویٹرTwitter پر ان کی سرگرمیوں کی
بنیاد پر دکھا سکتے ہیں۔ ہدف بنائے گئے ٹویٹر اشتہاراتTwitter Ads کا استعمال کرتے ہوئے ، آپ اپنے کاروبار کو ان
لاکھوں صارفینUsers تک بڑھا سکتے ہیں جو آپ کی
پیشکش Offerمیں واضح دلچسپی رکھتے
ہیں۔ لہذا ، جب کوئی صارف Userآپ
کے ٹویٹر اشتہار Twitter
Adکو اپنی فیڈ Feedمیں دیکھتا ہے اور سوچتا
ہے کہ "واہ ،یہی
تو وہ چیز ہے جس کی مجھے ضرورت
ہے!"اس کے بعد وہ آپ کی پروڈکٹ خرید لیتا ہے۔
9۔ اپنے ٹویٹراکائونٹ Twitter Account کو مونیٹائز Monetizeکرواکر پیسے کمائیں
یوٹیوبYouTube پر ، تخلیق کارCreators اپنے چینلز Channelsسے رقم کما سکتے ہیں ، جس کی وجہ سے وہ اپنے ویڈیوز Videosاور لائیو اسٹریمزLive Streams میں اشتہارات رکھ سکتے
ہیں۔ جب کوئی اشتہار دیکھا یا کلکClick کیا جاتا ہے توCreator ان اشتہاروں کی وجہ سے پیسے
کماتا ہے۔
"بیوٹی لوشن تیار کرکے پیسے کیسے
کمائیں؟"اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
آپ ٹویٹرTwitter پر بھی ایسا کر سکتے
ہیں! کچھ سال پہلے ، ٹویٹرTwitter نے ٹویٹر میڈیا سٹوڈیوTwitter Media Studio کا آغاز کیا ، جو مواد تخلیق کاروں Content Creatorsکو ٹویٹرTwitter پر اپنی موجودگی مونیٹائزMonetize کرنے دیتا ہے۔ ٹوئٹر
میڈیا سٹوڈیوTwitter Media Studio آپ کو ان سٹریم ویڈیو اشتہاراتIn-Stream Videos اور ان اسٹریم ویڈیو اسپانسر شپ In-Stream Video Sponsorshipکو اپنے برانڈ سیف ٹویٹر
ویڈیو موادBrand-Safe Twitter Video
Content میں
ڈالنے دیتا ہے تاکہ آپ اس پلیٹ فارمPlatform سے براہ راست پیسے کما سکیں۔
ٹویٹر میڈیا سٹوڈیوTwitter Media Studio کی دیگر خصوصیات درج ذیل ہیں:
پروڈیوسر Producer
اس
کی بدولت آپ پیشہ ورانہ رواں سلسلہ Live Streamنشر کریں ، براہ راست
سلسلہLive Stream کو فروغ دیں اور شیڈول کریں ، اور LiveCut کے ذریعے اپنے سلسلہ Live Streamکی فوری جھلکیاں Highlightsبنائیں۔
لائبریری Library
لائبریری میں آپ
اپنی تمام ویڈیوز ، تصاویر اور GIFs ایک جگہ پرجمع کرسکتے ہیں۔
آپ اپنی ٹیم میں صارف Userکے کردارRole اور اجازت Permissionبھی اس میں شامل کر سکتے
ہیں۔
تجزیات Analytics
اس کی بدولت آپ اپنے ٹویٹسTweets کے میٹرکسMetrics اور مونیٹائزڈ ویڈیوزMonetized Videos سے کمائی Earningsدیکھ کر ٹویٹرTwitter پر اپنی کارکردگی کی پیمائش کرسکتے ہیں۔
نتیجہ Conclusion
اب آپ جان چکے ہیں کہ کس
طرح ٹویٹر Twitterکو مونیٹائزMonetize کرنا ہے اور اپنے
کاروبار کے لیے سب سے زیادہ مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارمSocial Media Plateform کا استعمال کرتے ہوئے کیسے اپنی پروڈکٹس کو زیادہ سے زیادہ فروخت کرنا ہے۔
صرف ٹویٹر Twitterپر لاگ ان Log Inکرنے اور گاہکوں کو راغب
کرنے کی امید میں کچھ ٹویٹسTweets بھیجنے کے بجائے ، اب آپ کے پاس ایک ایسا منصوبہ ہے جو یقینی طور
پر آپ کے لیے فوری
نقد رقم کمانے کا سبب بنے گا۔مزید مارکیٹنگ ٹپسMarketing Tips ، ٹولزTools اور گائیڈز Guidesجاننے کے لیے اور ٹویٹرTwitter ، فیس بکFacebook اور یوٹیوب YouTubeپرمختلف درست و قانونی Legal and Legitطریقے
جاننے کے لیےاس اکائونٹ@MRafiqAziz2 کولازمی طور پر فالو Followاور
دوسرے دوستوں کے ساتھ شیئرShareکریں۔
حرف آخر
مجھے قوی امید اور پختہ یقین ہے کہ آپ کو
How to make money on twitter | How to make money on twitter in Urdu
کے موضوع پر یہ پوسٹ پسند آئی ہو گی۔ اس حوالے سے اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے یا آپ مزید معلومات اور رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ پر کومنٹ کر کے پوچھیں ۔میں آپ کے پوچھے گئے سوال کا تسلی بخش جواب ضرور دوں گا ۔ برائے مہربانی اس پوسٹ کو لائیک اور شیئر ضرور کریں تاکہ میری حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ دوسروں کا بھی بھلا ہو ۔ میری اس بلاگر سائٹ کو فالو بھی کر لیں تاکہ میری نئی آنے والی پوسٹس آپ تک آسانی سے پہنچ سکیں ۔ پوسٹ پڑھنے کے لیے وقت نکالنے کا شکریہ ۔
"لائیکی Likeeایپ سے پیسے کیسے کمائیں؟" اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://amizonetheworldofknowledge.blogspot.com/2021/06/how-to-earn-money-from-like-app-step-by.html