How To Make Money By Making Tooth Manjan | How To Make Money By Making Tooth Manjan Urdu
How To Make Money By Making Tooth Manjan | How To Make Money By Making Tooth Manjan Urdu |
دوستو! اگر آپ کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ :
How To Make Money By Making Tooth Manjan | How To Make Money By Making Tooth Manjan Urdu تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے۔ اس پوسٹ کا کوئی بھی جملہ یا لائن skip کیے بغیر آخر تک پڑھیں۔ امید ہے کہ آپ کو اپنے ذہن میں موجود سوال:
How To Make Money By Making Tooth Manjan | How To Make Money By Making Tooth Manjan Urdu کے بارے میں مکمل جواب ، جانکاری اور معلومات حاصل ہو جائیں گی۔ چلیں اب وقت ضائع کیے بغیر پوسٹ کی جانب بڑھتے ہیں۔
دانت منجنTooth Manjan کی تیاری
مندرجہ ذیل فارمولوں کے مطابق دانت منجن Tooth
Manjanتیار کر کے خوبصورت پیکنگ میں بند کر کے مارکیٹ
میں فروخت کریں۔ بہت ہی فروخت ہونے والی چیز ہے۔دانت منجن Tooth
Manjanہر گھر کی ضرورت ہے، اس لیے اس کی بڑی مانگ
ہوتی ہے۔
دانت منجنTooth Manjanبنانے کے فارمولے ونسخے
دانت منجن Tooth Manjanبنانے کا فارمولاو نسخہ نمبر ۱
اجزا:
نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔100 گرام
پھٹکری بریاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
سیاہ مرچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
لونگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو گرام
ہیئر کلر Hair Colorبنا کر پیسے کیسے کمائیں؟اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://amizonetheworldofknowledge.blogspot.com/2021/10/how-to-make-money-by-making-hair-color.html
بنانے کا طریقہ:
ان تمام اجزا کو کھرل کر کے مکس کریں تو منجن تیار ہے ۔یہ
منجن دانتوں کی مضبوطی اور صفائی کے لیے اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔
دانت منجن Tooth Manjanبنانے کا فارمولاو نسخہ نمبر ۲
اجزا:
پریسی پیٹڈ چاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔30گرام
تیل دار چینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1/8 گرام
کاربالک ایسڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1/8 گرام
اصلی کافور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1/8 گرام
لونگ کا تیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1/8 گرام
سہاگہ (بریاں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5 گرام
پھٹکری (بریاں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 1/2 گرام
تیل پودینہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1/8 گرام
بنانے کا طریقہ:
ان تمام اجزاء
کو ملا کر پیس لیں تو منجن تیار ہے۔ خوبصورت لیبل والی پلاسٹک کی ڈبیوں میں بھر کر
دکانوں پر فروخت کے لیے پیش کریں۔ اعلیٰ درجہ کا منجن ہے۔ دانتوں پر جمی ہوئی میل کی
تہہ کو اتارتا ہے۔ جو ایک بار خریدے گا مستقل گاہک بن جائے گا۔
"فیس بک Facebook سے پیسے کیسے کمائیں؟"اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
دانت منجن Tooth Manjanبنانے کا فارمولاو نسخہ نمبر ۳
اجزا:
چاک مٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔20 گرام
کافور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین گرام
فلفل سیاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھ گرام
سوڈا بائی کارب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔20 گرام
بورک ایسڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
یو کلپٹس آئل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دس قطرے
مازو سبز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
پھٹکری (بریاں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
عقر قرعا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھ
گرام
بنانے کا طریقہ:
ان تمام اجزا
کو باریک پیس کر مکس کریں۔ آخر میں یو کلپٹس آئل ملائیں اور مناسب قیمت رکھ کر مارکیٹ
میں فروخت کریں۔
دانت منجن Tooth Manjanبنانے کا فارمولاو نسخہ نمبر ۴
اجزا:
کیلشیم کاربونیٹ2پونڈ،
میگنشیا کاربونیٹ(لائٹ)آدھا پونڈ، شوگر ملک ایک اونس ،کاسٹل سوپ ایک اونس، مینتھل1/4اونس،
روز جرنیم مآئیل1/4اونس، آئیل آف کلوز 1/2ڈرام، تھائی مول کرسٹل1/2ڈرام۔
"گھر بیٹھ کر پیسے کمانے کے آٹھ بہترین طریقے" اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
بنانے کا طریقہ:
پہلی دو چیزوں
کو کھرل کرکے یک جان کرلیں۔پھران میں شوگر ملک وکاسٹل سوپ کھرل کریں۔ پھرخوشبویات ایک
شیشی میں ڈال کر کارک لگا کر دھوپ میں رکھیں۔ پگھلنے پر ملائیں اور کھرل کرکے چھاننی
سے چھان لیں۔ دانتوں کے ہر مرض کاشافی علاج ہے۔
دانت منجن Tooth Manjanبنانے کا فارمولاو نسخہ نمبر ۵
اجزا:
پریسی پیٹڈ
چاک2پونڈ، کسٹائل صابن 3/4اونس، سوڈا بائی کارب1/4اونس ،کارمائن بلیک حسب ضرورت۔
خوشبویات:
روز جرنیم یوربان60بوند، مینتھل سلی کیٹ10بونڈ، آئیل آف
کلوز10 بوند، ست پودینہ آئیل20 بوند( شیشی میں ہلاکر ملالیں)۔
بنانے کا طریقہ:
کھرل میں
کار مائن بلیک ڈال کر کھرل کریں۔ پھرپریسی پیٹڈ چاک ملا کر دونوں کو کھرل کریں۔اب باقی
دو اجزاء ملا کر اور آخر میں بچا ہوا تمام چاک ملا کر کھرل کریں۔ اب یہ خوبصورت رنگ
کا پوڈر تیارہوگا۔ اب قریباً5تولے پوڈر لے کر کھرل میں ڈال کر مندرجہ بالا خوشبویات
ملا کر بقایا پوڈر میں ملا کر کھرل کرکے چھلنی سے چھان لیں۔ اگر وسیع پیمانے پر کام
کرنا ہوتو مکسنگ مشین سے کام لیں۔ یہ منجن خوشبودار ہونے کے علاوہ نہایت جراثیم کش
ہے۔
نیل پالش و نیل پالش ریموور بنا کر پیسے کیسے کمائیں؟اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
دانت منجن Tooth Manjanبنانے کا فارمولاو نسخہ نمبر ۶
اجزا:
چاک مٹی
(رنگ روغن بیچنے والے دکانداروں کے یہاں ملتی ہے) 2پونڈ، سوڈابائی کارب2اونس، خوشبو
الائچی2ڈرام
بنانے کا طریقہ:
چاک پوڈراورسوڈا
آپس میں ملا کر خوشبو الائچی چھڑک کر خوب آپس میں ملالیں اور باریک چھلنی سے چھان
کر پیک کرلیں۔ اس خوشبو دار منجن پر چند روپے لاگت آتی ہے جو تجارتی نقطہ نظر سے بہت
فائدہ مند ہے اور اس کے علاوہ دانتوں کے لیے بہت مفید ہے۔
دانت منجن Tooth Manjanبنانے کا فارمولاو نسخہ نمبر ۷
اجزا:
پھٹکڑی 6ماشہ
، طوطیا بریاں3ماشہ، ہلدی6ماشہ، نمک5ماشہ، بورک ایسڈ5ماشہ، زنک اوکسائیڈ3ماشہ، مازو4ماشہ
بنانے کا طریقہ:
تمام ادویہ
کو باریک کرکے باہم ملالیں۔ پھران میں کاربالک ایسڈ2بوند، گلیسرین 2بوند ، ٹنکچر آیوڈین
عمدہ دو بوند، یوکلپٹس آئیل4بوند ملا کر ایک جان کرلیں۔ صبح و شام اوررات کو سوتے
وقت مسوڑھوں کو انگلی سے دبا کر پیپ صاف کر لیں اور اسے منجن کی طرح ملتے رہیں۔ یہ
نسخہ پائیو ریا کے لیے معمول مطب ہے۔
لپ سٹک بنا کر پیسے کیسے کمائیں؟اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
دانت منجن Tooth Manjanبنانے کا فارمولاو نسخہ نمبر ۸
اجزا:
چاک خالص
2تولہ، سوڈ ابائی کارب 2تولہ، بورک ایسڈ ایک تولہ، پھٹکڑی بریاں ایک تولہ، مازو سبزایک
تولہ، فلفل سیاہ 6ماشہ، عاقر قرحا 6ماشہ، کافور بھیم سینی3ماشہ، یوکلپٹس آئیل 10بوند
بنانے کا طریقہ:
سب ادویہ کو باریک پیس کر یوکلپٹس آئیل ملا کر محفوظ رکھیں
۔ مسواک یا ٹوتھ برش سے دانتوں پر ملیں۔ یہ دانتوں اور مسوڑھوں کو مضبوط کرتاہے۔ تمام
امراض دندان کاکامیاب علاج ہے۔
دانت منجن Tooth Manjanبنانے کا فارمولاو نسخہ نمبر ۹
اجزا:
سیاہ مرچ
ایک تولہ، نمک سنگ ایک تولہ ، پھٹکڑی بریاں ایک تولہ
بنانے کا طریقہ:
تمام اجزا کوکھرل کرکے بطور منجن استعمال کریں۔ دانت میں
شدید دردہو یا دانت ہلتے ہوں تو یہ منجن بہت ہی مفید ہے۔اس کے علاوہ بہت ہی کم لاگت
سے یہ منجن تیار ہوجاتا ہے۔ اگرمنجن کی اس پروڈکٹ کو تیار کرکے اچھی پیکنگ کرکے اس
کی اچھی طرح تشہیر کی جائے تو اس سے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں روپے کی آمدنی کی جا
سکتی ہے۔
بال صفاکریم، پائوڈر، لوشن اور صابن بنا کر پیسے کیسے کمائیں؟اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
دانت منجن Tooth Manjanبنانے کا فارمولاو نسخہ نمبر ۱۰
اجزا:
موچرس، مازو،پھٹکڑی، بریاں، مائیں، چنیاگوند ہر ایک دوتولے
بنانے کا طریقہ:
تمام اجزا کو کوٹ کر یا گرائنڈ کرکے سفوف بنالیں۔ یہ منجن
بطور مسی دانتوں کے لیے نہایت مفید ہے۔
دانت منجن Tooth Manjanبنانے کا فارمولاو نسخہ نمبر ۱۱
اجزا:
پریسی پٹیڈچاک1/2پونڈ، کاسٹل سوپ2ڈرام، بوریکس ایک ڈرام،
آئیل آف ونٹرگرین10 قطرے ، تھائمول10گرین ، مینتھل 10گرین،کافور5گرین ،یوکلپٹس آئیل
10قطرے
بنانے کا طریقہ:
پہلی تینوں ادویہ کو آپس میں ملالیں ۔ پھر باقی چیزوں کو
ایک شیشی میں بند کرکے حل کریں۔ بعد میں یہ بھی ملالیں۔ اچھی طرح ملا کر سینک کریں۔
یہ دانتوں کے لیے بہت مفید ہے۔
کولگیٹ مقابلے کا دانت منجنTooth Manjanبنانے کا فارمولا و نسخہ
اجزا:
پریسی پیٹڈ چاک1/2پونڈ، میگنیشیالائٹ ایک اونس، شوگر ملک1/4اونس،
کاسٹک سوپ3ڈرام، منیتھل1/2ڈرام، روز جرنیم آئیل1/2ڈرام، آئیل آف کلوز7.5 قطرے، تھائی
مول کرسٹل5گرین
سیلزمین بن کر پیسے کیسے کمائیں؟ اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
بنانے کا طریقہ:
ان تمام اجزا کو بطریق معروف منجن تیار کریں۔ زیادہ میٹھا
کرناہوتو اس میں شوگر ملک (Sugar Milk)کا اضافہ کرلیں۔ اگرمنجن کی اس پروڈکٹ کو تیار کرکے اس کی کولگیٹ کی طرحپیکنگ کی جائے اور اس کی اچھی طرح تشہیر کی جائے تو اس سے لاکھوں نہیں بلکہ کئی سو لاکھ روپے کی آمدنی کی جا سکتی ہے۔
ذیل میں چند ایسی ویب سائٹس دی جارہی ہیں ، جن کووزٹ کر
کے آپ نہ صرف انتہائی اہم معلومات حاصل کر سکتے ہیں بلکہ آپ بہت سارا پیسہ بھی
کما سکتے ہیں:
https://pak.eximtradeinfo.com/items/toothpaste
https://www.go4worldbusiness.com/find?searchText=toothpaste&BuyersOrSuppliers=buyers
https://www.personalcare1.com/tooth-powder-suppliers/pakistan
https://pakistan.tradeford.com/buyers/licorice-root
https://www.businessbook.pk/category/tooth-powder-mfrs-3502
https://www.go4worldbusiness.com/buyers/pakistan/toothpick-toothbrush-toothpaste.html
https://pakistan.tradeford.com/buyers/brands-toothpaste
https://www.infodriveindia.com/shipment-data/pakistan-importers-buyers-of-toothpaste
http://www.alachemicals.pk/products.html
نتیجہ /حرفِ آخر Conclusion:
مجھے قوی امید اور پختہ یقین ہے کہ آپ کو :
How To Make Money By Making Tooth Manjan | How To Make Money By Making Tooth Manjan Urdu کے موضوع پر یہ پوسٹ پسند آئی ہو گی۔ اس حوالے سے اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے یا آپ مزید معلومات اور رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ پر کومنٹ کر کے پوچھیں ۔میں آپ کے پوچھے گئے سوال کا تسلی بخش جواب ضرور دوں گا ۔ برائے مہربانی اس پوسٹ کو لائیک اور شیئر ضرور کریں تاکہ میری حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ دوسروں کا بھی بھلا ہو ۔ میری اس بلاگر سائٹ کو فالو بھی کر لیں تاکہ میری نئی آنے والی پوسٹس آپ تک آسانی سے پہنچ سکیں ۔ پوسٹ پڑھنے کے لیے وقت نکالنے کا شکریہ ۔
No comments:
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.